نرسنگ میں داخلہ کیلئے نئے قواعد جاری

نرسنگ میں داخلہ کیلئے نئے قواعد جاری

اسلام آباد(ایس ایم زمان)ایچ ای سی نے قومی نصاب نظرثانی کمیٹی کی سفارشات پر نرسنگ گریجو یشن پروگرام بی ایس این اور بی ایس ایم میں داخلہ کیلئے اہلیت ومعیار کے نئے قواعد منظور کرلیے ہیں اور۔۔۔

 ملک بھر کی یونیوسٹوں کو داخلے کیلئے نئے قواعد بھجوا دئیے، آئندہ تعلیمی سال سے بی ایس این او ربی ایس ایم داخلے نئی اہلیت و معیار کے مطابق کرنے کے احکامات د یئے ہیں۔ بی ایس این اور بی ایس ایم میں داخلے کے لئے ایچ ایس ایس سی پری میڈیکل کی ڈگری 50 فیصد نمبرز کے ساتھ ہونی چاہئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں