لینڈ انفارمیشن سسٹم مٹی، پانی و کھاد کی ضروریات، فصل کی معلومات دیگا

لینڈ انفارمیشن سسٹم مٹی، پانی و کھاد  کی ضروریات، فصل کی معلومات دیگا

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) ڈی جی سٹرٹیجک پراجیکٹس میجر جنرل شاہد نذیر نے صدر زرعی ترقیاتی بینک طاہر یعقوب بھٹی سے ملاقات کی۔۔۔

 ڈی جی نے کہا لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم کسانوں کو مٹی کے غذائی اجزا، پانی اور کھاد کی ضروریات، فصل کی پیداوار کی تشخیص کی معلومات فراہم کرے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں