این ایچ ایف اور ڈی ایچ اے میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

این ایچ ایف اور ڈی ایچ اے میں  مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد(دنیا رپورٹ)نگران وزیر مواصلات شاہد اشرف تارڑ اور چیئرمین این ایچ اے ارشد مجید مہمند کی قیادت میں این ایچ ایف اور ڈی ایچ اے کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب ہوئی۔

نگران وزیر نے تمام زیرالتوا مسائل کو حل کرنے کا ذمہ لیا۔ اس میمورنڈم کے ذریعے ڈی ایچ اے کے ساتھ زمین کے تمام مسائل کو حل کیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں