اوپن یونیورسٹی آئندہ سے طلبہ کو ڈگریاں خود ارسال کریگی

اوپن یونیورسٹی آئندہ سے طلبہ  کو ڈگریاں خود ارسال کریگی

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے کہا ہے کہ یونیورسٹی سمسٹر خزاں 2024 سے داخل طلبہ کو ڈگریاں از خود ارسال کرے گی۔

  وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے کہا ہے کہ یونیورسٹی سمسٹر خزاں 2024 سے داخل طلبہ کو ڈگریاں از خود ارسال کرے گی۔ طلبہ کو ڈگری کے حصول کیلئے الگ سے درخواست دینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں