اندھی گولی لگنے سے سکیورٹی گارڈ زخمی

اندھی گولی لگنے سے سکیورٹی گارڈ زخمی

راولپنڈی(خبرنگار)اندھی گولی لگنے سے سکیورٹی گارڈ زخمی، روات پولیس کو زاہد نے بتایا کہ دوران ڈیوٹی پستول کی گولی لگی جس سے میں زخمی ہوگیا۔

 روات پولیس کو زاہد نے بتایا کہ دوران ڈیوٹی پستول کی گولی لگی جس سے میں زخمی ہوگیا۔ اس کے علاوہ 7 سے 8 ہوائی فائر بھی ہوئے، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں