جڑواں شہروں سے 31 ملزم گرفتار

جڑواں شہروں سے 31 ملزم گرفتار

اسلام آباد، راولپنڈی(خصوصی رپورٹر، خبرنگار)جڑواں شہروںسے 31 ملزموں کو گرفتار کرکے 97 لٹر شراب، 6 پستول، 3 کلو ہیروئن، 3 کلو چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے گئے۔

کارروائیاں اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں کی گئیں۔ تھانہ آبپارہ، مارگلہ کراچی کمپنی، گولڑہ، تھانہ سنبل، ترنول، سنگجانی، انڈسٹریل ایریا، شمس کالونی، شہزاد ٹاؤن، رتہ امرال، پیرودھائی، وارث خان، دھمیال، صادق آباد، ریس کورس کے علاقوں میں کی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں