ایم کیو ایم ملکی سلامتی کے اداروں کیسا تھ کھڑی ہے، عابد حسین

ایم کیو ایم ملکی سلامتی کے اداروں  کیسا تھ کھڑی ہے، عابد حسین

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ایم کیو ایم کے رہنما عابد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کو بچانے میں ایم کیو ایم نے بڑی قربانیاں دیں، ایم کیو ایم ملکی سلامتی کے اداروں کے ساتھ کھڑی ہے ۔۔

کیونکہ پاکستان کی سالمیت میں ہی ہماری بقا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں