چیف ایگزیکٹو آئیسکو کل ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے

چیف ایگزیکٹو آئیسکو کل ٹیلی فون  پر صارفین کی شکایات سنیں گے

اسلام آباد (اے پی پی) چیف ایگزیکٹو آئیسکو ڈاکٹر محمد امجد خان کل 27فروری 10بجے تا دن 12:00بجے اسلام آباد، راولپنڈی سٹی، راولپنڈی کینٹ، اٹک، جہلم، چکوال سرکلز اور گردونواح کے صارفین کے مسائل سنیں گے۔

 صارفین اپنے بجلی سے متعلقہ مسائل کے اندراج اور ازالے کیلئے فیس بک آئی ڈی CEO-IESCO E-Kacheryاور ٹیلی فون نمبر 051-9253105پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں