مقبول بٹ شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ’’فکر مقبول ‘‘کے موضوع پر کانفرنس

مقبول بٹ شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے  کیلئے ’’فکر مقبول ‘‘کے موضوع پر کانفرنس

اسلام آباد (اے پی پی) حریت پسند رہنما و بابائے قوم شہید محمد مقبول بٹ کے 40ویں یوم شہادت کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ۔۔۔

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ اور جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کے زیراہتمام ’’فکرِ مقبول‘‘ کے موضوع پر ’’یوتھ کانفرنس‘‘ منعقد ہوئی جس میں مقررین نے جملہ شہدائے کو خراج عقیدت پیش کیا اور یاسین ملک سمیت جملہ اسیران کو صعوبتیں برداشت کرنے پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں