این ڈی یو کی طالبہ کا اعزاز

این ڈی یو کی طالبہ کا اعزاز

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کی بی ایس 5ویں سمسٹر کی ہونہار طالبہ ربیبہ امجد عباسی نے ملک کی 96جامعات کے طلبا وطالبات کے مابین تقریری مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے ایک لاکھ روپے نقد انعام حاصل کیا۔

قوم کے باصلاحیت اور ذہین بچے ملک کا روشن چہرہ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن شمالی پنجاب کے صدر ابرار احمد خان نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں