ترقی کیلئے جدید طریقہ تعلیم سے روشناس ہونا ضروری، حاجی ظفر اقبال

ترقی کیلئے جدید طریقہ تعلیم سے  روشناس ہونا ضروری، حاجی ظفر اقبال

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ممبر کنٹونمنٹ بورڈ حاجی ظفر اقبال نے کہا ہے کہ تر قی کیلئے جدید طریقہ تعلیم سے روشناس ہونا ضروری ہے۔۔

بدلتے وقت کے ساتھ خود کو بدلنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی سکول احمد آباد کیمپس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، پرنسپل بشارت بھٹی نے شرکا کا شکریہ ادا کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں