شب برأت میں کمائی ہوئی نیکیوں کو ضائع نہ ہونے دیا جائے، علامہ اظہار بخاری

شب برأت میں کمائی ہوئی نیکیوں کو ضائع  نہ ہونے دیا جائے، علامہ اظہار بخاری

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) جامع مسجد محمدی میں شب مبارکہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ سید اظہار بخاری نے کہا ہے۔۔

 کہ نبی پاکؐؐ کی ذات، شب برأت کو خدا نے امت کیلئے مبارک بنایا۔ شب برأت میں کمائی ہوئی نیکیوں کو ضائع نہ ہونے دیا جائے، قرآن پاک مکمل ضابطہ حیات ہے، اپنے آپ کو مکمل کرنے کیلئے مسلمان قرآن سے جڑ جائیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں