جلالیہ ویلفیئر کی طرف سے 100 مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم

جلالیہ ویلفیئر کی طرف سے 100  مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) جلالیہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیراہتمام شب برأت کے موقع پر ایک سو مستحق گھرانوں میں حسب سابق راشن تقسیم کیا گیا۔ آرگنائزیشن کے سربراہ الحاج مفتی پیر سید محمد نوید الحسن شاہ مشہدی نے راشن تقسیم کیا۔

جلالیہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیراہتمام شب برأت کے موقع پر ایک سو مستحق گھرانوں میں حسب سابق راشن تقسیم کیا گیا۔ آرگنائزیشن کے سربراہ الحاج مفتی پیر سید محمد نوید الحسن شاہ مشہدی نے راشن تقسیم کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں