امید ہے کہ نئی حکومت تاجروں کے مسائل حل کریگی، صدر انجمن تاجران

امید ہے کہ نئی حکومت تاجروں کے  مسائل حل کریگی، صدر انجمن تاجران

اسلام آباد (اے پی پی) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ امید ہے نئی حکومت تاجروں کے دیرینہ مسائل حل کرے گی۔۔

معیشت سے متعلق مشاورت سے فیصلے کئے جانے چاہئیں اس کیلئے سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے۔ اتوار کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا حکومت پارکنگ پلازوں کی تعمیر پر خصوصی توجہ مرکوز کرے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں