ساڑھے 6لاکھ کا چیک ڈس آنر

ساڑھے 6لاکھ کا چیک ڈس آنر

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) پولیس نے چیک ڈس آنر کا مقدمہ درج کر لیا، تھانہ صادق آباد پولیس کو عبداللہ مسعود نے بتایا کہ خورشید نے مجھ سے رقم ادھار لی جس کے بدلے مجھے چیک مالیتی 650000 روپے دیا جو ڈس آنر ہو گیا۔

 پولیس نے چیک ڈس آنر کا مقدمہ درج کر لیا، تھانہ صادق آباد پولیس کو عبداللہ مسعود نے بتایا کہ خورشید نے مجھ سے رقم ادھار لی جس کے بدلے مجھے چیک مالیتی 650000 روپے دیا جو ڈس آنر ہو گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں