لائٹ ہاؤس ونٹر کارنیوال 2024کی تقریب، اردن کے سفیر کی شرکت

لائٹ ہاؤس ونٹر کارنیوال 2024کی  تقریب، اردن کے سفیر کی شرکت

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) لائٹ ہاؤس ونٹر کارنیوال 2024کی یادگار تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی، لائٹ ہاؤس ایک مثالی ادارہ ہے ۔۔

جو یتیم بچوں کیلئے امید کی کرن ہے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر امینہ وٹو قصوری کی جانب سے لائٹ ہائوس میں ایک خوبصورت ’’ونٹر کارنیوال‘‘ کا اہتمام کیا گیا، تقریب میں بچوں اور فیملیز جبکہ اردن کے سفیر معن خریسات نے خصو صی طور پر شر کت کی۔ امینہ وٹو قصوری نے ونٹر کارنیوال کے شرکا کا شکریہ ادا کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں