اسلام آباد کیپٹل پولیس میں مرکزی شکایات سیل قائم

اسلام آباد کیپٹل پولیس  میں مرکزی شکایات سیل قائم

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد کیپٹل پولیس میں مرکزی شکایات سیل قائم کردیا گیا ہے۔۔۔

 جبکہ شہریوں کی شکایات و مقدمات سے متعلق درخواستوں کے اندراج کے لئے بھی نیا ضابطہ کار جاری کردیا گیا ہے ، تمام شکایات و درخواستوں کا مرکزی شکایات سیل میں اندراج کیا جائے گا ،مختلف دفاتر میں ایک ہی عنوان کی درخواستوں پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں