سید طارق محمود الحسن نے بطور ا یم ڈی پاکستان بیت المال چارج سنبھال لیا

سید طارق محمود الحسن نے بطور ا یم ڈی  پاکستان بیت المال چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سید طارق محمود الحسن نے بطور منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

سوموار کو پہلے روز انہوں نے افسران کے ساتھ اجلاس کے دوران ادارے کے جاری عوامی فلاحی منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ حاصل کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں