ریکٹر اسلامی یونیورسٹی نے ہدایات پر عمل درآمد نہیں کیا ، چیئر مین ایچ ای سی

ریکٹر اسلامی یونیورسٹی نے ہدایات پر عمل درآمد نہیں کیا ، چیئر مین ایچ ای سی

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ریکٹر اسلامی یونیورسٹی کو تنبیہ کی ہے کہ بورڈ آف ٹرسٹیز کی آخری میٹنگ میں دی گئی ہدایات پر تا حال عمل درآمد نہیں کیا گیا۔۔۔

 اگر یہی صورت حال رہی تو کمیشن ان کے بارے میں اپنی رائے بدل سکتا ہے۔ ریکٹر جامعہ کے نام لکھے خط میں چیئر مین نے کہا روش تبدیل نہ کرنے کی صورت میں ریکٹر کی ذمہ داریوں سے فراغت ہو سکتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں