اسلام آباد، راولپنڈی، 27 ملزم گرفتار 11 کلو منشیات، 5 پستول، شراب برآمد

اسلام آباد، راولپنڈی، 27 ملزم گرفتار 11 کلو منشیات، 5 پستول، شراب برآمد

اسلام آباد، راولپنڈی(خصوصی رپورٹر، خبرنگار)راولپنڈی اور اسلام آباد کی پولیس نے 27 جرائم پیشہ گرفتار کرلیے۔

ملزمان سے 7091 گرام ہیروئن، 4080 گرام چرس، 20 لٹر شراب اور 110 گرام آئس، پانچ پستول 30 بور، 45 پتنگیں، دو ڈوریں اور مال مسروقہ برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں