واہ کینٹ ، رہائشی سرٹیفکیٹ کا حصول سہل بنایا جائے ،عوام علاقہ

واہ کینٹ ، رہائشی سرٹیفکیٹ کا  حصول سہل بنایا جائے ،عوام   علاقہ

واہ کینٹ (نامہ نگار )واہ کینٹ کے باسیوں کیلئے کینٹ بورڈ سے رہائشی سرٹیفکیٹ کا حصول مشکل بن گیا۔۔۔

رہائشی سرٹیفکیٹ نہ ہونے کے باعث سکولوں میں بچوں کے داخلے کے لیے والدین کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔والدین نے کینٹ انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ رہائشی سرٹیفکیٹ کے لیے طریقہ کار کو آسان بنایا جائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں