والد پر تشدد کر کے گھر سے نکالنے والا بیٹا گرفتار

والد پر تشدد کر کے گھر  سے نکالنے والا بیٹا گرفتار

راولپنڈی(خبر نگار )بنی پولیس نے والد پر تشدد کرکے اسے گھر سے نکالنے والے ناخلف بیٹے کو گرفتار کر لیا ،شہری نے درخواست دی تھی کہ اس کے بیٹے سمیع اللہ نے اس پر تشدد کیا اور گھر سے نکال دیا۔

بنی پولیس نے والد پر تشدد کرکے اسے گھر سے نکالنے والے ناخلف بیٹے کو گرفتار کر لیا ،شہری نے درخواست دی تھی کہ اس کے بیٹے سمیع اللہ نے اس پر تشدد کیا اور گھر سے نکال دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں