دہرے قتل کے ملزم گرفتار

دہرے قتل کے ملزم گرفتار

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)تھانہ روات پولیس نے د ہرے قتل کے مقدمہ میں نامزد2 ملزم گرفتارکر لئے ۔ پولیس کے مطابق ملزمان یاسر اورمحسن نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ چندروز قبل دشمنی پر فائرنگ کر کے سراج اوربلال کو قتل کر دیا تھا۔

تھانہ روات پولیس نے د ہرے قتل کے مقدمہ میں نامزد2 ملزم گرفتارکر لئے ۔ پولیس کے مطابق ملزمان یاسر اورمحسن نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ چندروز قبل دشمنی پر فائرنگ کر کے سراج اوربلال کو قتل کر دیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں