آ ٹھ جواری دھر لئے گئے

 آ ٹھ جواری دھر لئے گئے

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)تھانہ نیوٹائون پولیس نے تاش پر جوا کھیلنے والے 8 قمار باز گرفتارکر لئے ۔۔۔

ملزموں سے دائو پر لگی 2لاکھ20 ہزارروپے کی رقم،9موبائل فون،چرس اور تاش کے پتے برآمد ہوئے ،ملزموںمیں محمد علی عرف علی لیلی ،طفیل ،بابر،ظفر،ریاست، عبدالرشید، حیدر اور ظہور شامل ہیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں