وارث خان سے لڑ کی اغوا

وارث خان سے لڑ کی اغوا

راولپنڈی (خبر نگار)لڑکی کو اغوا کر لیا گیا، تھانہ وارث خان کی حدود میں یاسر کی 18سالہ بیٹی (ر) کو اغوا کر لیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ در ج کرلیا ۔

لڑکی کو اغوا کر لیا گیا، تھانہ وارث خان کی حدود میں یاسر کی 18سالہ بیٹی (ر) کو اغوا کر لیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ در ج کرلیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں