نوسرباز وں نے خاتون سے 2لاکھ روپے ہتھیا لئے

 نوسرباز وں نے خاتون  سے 2لاکھ روپے ہتھیا لئے

راولپنڈی(نیوزرپورٹر) نوسر باز وں نے خاتون کولوٹ لیا، تھانہ نیو ٹاؤن پولیس کو شمیم امتیازنے بتایا کہ ۔۔۔

بینک سے 2لاکھ روپے نکلوا کر جا رہی تھی کہ ایک نامعلو م شخص نے کہا کہ میر ے پیسے گم ہو گئے ہیں پھر ایک اور شخص آیا جس نے کہاکہ میں پولیس والا ہوں اس نے میر ے پرس کو چیک کیا اور 2لاکھ روپے نکال لئے اور غائب ہو گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں