سندھ و بلوچستان میں پی پی حکومت کا قیام بلاول کی حکمت عملی کا نتیجہ، محمد علی

سندھ و بلوچستان میں پی پی حکومت کا  قیام بلاول کی حکمت عملی کا نتیجہ، محمد علی

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی سٹی کے انفارمیشن سیکرٹری راجہ محمد علی منہاس نے اپنے بیان میں کہا ہے۔

کہ سندھ کے بعد بلوچستان میں پی پی پی حکومت کا قیام بلاول بھٹو زرداری کی بہترین سیاسی حکمت عملی کا نتیجہ ہے۔ اب گوادر، کوئٹہ سمیت تمام بلوچستان کے اضلاع کو اسلام آباد تک اپنی آواز پہنچانا آسان ہو گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں