سماعت کا عالمی دن منایا گیا

سماعت کا عالمی دن منایا گیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی سماعت کا عالمی دن اتوار 3مارچ کو منایا گیا جس کا مقصد قوت سماعت کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا اور معاشرتی غلط فہمیوں کو دور کرنا ہے۔

 اسلام آباد میں سپیشل افراد کی بہبود کے اداروں اور تنظیموں نے مختلف تقریبات کا اہتمام کیا۔، جن کا مقصد سماعت کے مسائل کی بروقت شناخت اور اسکی اہمیت پر روشنی ڈالنا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں