فیڈرل بورڈ نے میٹرک امتحانات کی رول نمبر سلپس ویب سائٹ پر جا ری کردیں

 فیڈرل بورڈ نے میٹرک امتحانات کی رول  نمبر سلپس ویب سائٹ پر جا ری کردیں

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے سیکنڈری سکول سر ٹیفکیٹ (ایس ایس سی) نویں۔۔۔

 دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کی رول نمبر سلپس اپنی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی ہیں۔امیدواران اپنا نام و والد کا نام لکھ کر رول نمبر سلپ کا پرنٹ لے سکتے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں