شہری نے گاڑی سے بیٹری چوری کی واردات ناکام بنا دی، ملزم گرفتار

شہری نے گاڑی سے بیٹری چوری  کی واردات ناکام بنا دی، ملزم گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) شہری نے گاڑی سے بیٹری چوری کی واردات ناکام بنا دی، ایئر پورٹ پولیس کو ظفر اقبال نے بتایا۔۔۔

 ملزم تصور اقبال گلی میں پارک اس کی گاڑی کی بیٹری نکالنے کی کو شش کر رہا تھا جسے محلہ داروں کی مدد سے پکڑ لیا، ملزم کو پولیس نے مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں