اے این ایف:تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کیخلاف مہم کے منصوبہ پر غور

اے این ایف:تعلیمی اداروں میں منشیات  سپلائی کیخلاف مہم کے منصوبہ پر غور

راولپنڈی(خبرنگار)اے این ایف ہیڈکوارٹرز میں انٹر ایجنسی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، تعلیمی اداروں میں منشیات کے پھیلاؤ اور انسداد منشیات اقدامات پر غور کیا گیا۔

ڈی جی میجر جنرل عبدالمعید کی زیر سربراہی اجلاس  میں متعلقہ ایجنسیوں اور محکموں کے نمائندوں نے بریفنگ دی۔ اے این ایف نے مہم کا منصوبہ پیش کیا جس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں