غزوہ بدر نے دین اسلام کو چار چاند لگائے، جماعت اسلامی حلقہ خواتین

غزوہ بدر نے دین اسلام کو چار چاند  لگائے، جماعت اسلامی حلقہ خواتین

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) جماعت اسلامی حلقہ خواتین شمالی پنجاب کی ناظمہ ثمینہ احسان نے کہا ہے کہ غزوہ بدر ہم سے تقاضا کرتا ہے کہ دین کی سربلندی کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کرنے کا عہد کیا جائے۔

غزوہ بدر نے دین اسلام کو چار چاند لگائے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے یوم بدر کے سلسلے میں خواتین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں