غیر قانونی پا رکنگ، رواںسال 11ہزار 419چالان کئے گئے

غیر قانونی پا رکنگ، رواںسال  11ہزار 419چالان کئے گئے

راولپنڈی (خبرنگار) سٹی ٹریفک پولیس نے غیرقانونی پارکنگ کے خلاف کارروائیوں میں رواں سال 42مقدمات درج کرکے 11ہزار 419چالان ٹکٹ جاری کئے۔

چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی تیمور خان نے بتایا کہ راولپنڈی میں ٹریفک کی روانی کومزید بہتر بنانے کیلئے باڑہ مارکیٹ، امپیریل مارکیٹ، لیاقت روڈ، سٹی صدر روڈ، راجہ بازار، اڈیالہ روڈ اور کینٹ سمیت ضلع بھر میں گرینڈ آپریشن جاری ہے۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں