اٹک2:ملزم گرفتار،35پتنگیں برآمد
اٹک(نمائندہ دنیا) اٹک پولیس نے پتنگ فروش احمد نواز کو گر فتار کرکے 25 پتنگیں اور 6 عدد ڈوریں برآمدکیں ،تھانہ پنڈیگھیب پولیس نے اسفند یار کوگر فتار کر کے 10پتنگیں اور 4 ڈوریں برآمد کیں ۔
اٹک پولیس نے پتنگ فروش احمد نواز کو گر فتار کرکے 25 پتنگیں اور 6 عدد ڈوریں برآمدکیں ،تھانہ پنڈیگھیب پولیس نے اسفند یار کوگر فتار کر کے 10پتنگیں اور 4 ڈوریں برآمد کیں ۔