ڈمپر کی ٹکر سے مو ٹر سائیکل سوار جاں بحق

 ڈمپر کی ٹکر سے مو ٹر سائیکل سوار جاں بحق

اٹک(نامہ نگار)جی ٹی روڈ فوجی مل سٹاپ کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 38 سالہ جنید صدیق موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحصیل ہیڈ کوار ٹرز ہسپتال حسن ابدال منتقل کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں