نجی کالج کی اکاؤنٹنٹ سے 9 لاکھ روپے چھین لئے گئے

نجی کالج کی اکاؤنٹنٹ سے  9 لاکھ روپے چھین لئے گئے

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)تھانہ نصیر آبادکے علاقے ڈہوک مستقیم میں نجی کالج کی اکائونٹنٹ سے 9لاکھ روپے چھین لئے گئے۔

انعم مسعودنے پولیس کوبتایا کہ ڈیوٹی ختم کر کے نکلی تو قیصر نامی شخص جو پک اینڈ ڈراپ کا کام کرتا ہے نے زبردستی اغوا کرنے کی کو شش کی اور شور مچانے پر میرے پاس موجود بیگ چھین لیا جس میں سکول کے 9 لاکھ روپے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں