4سالہ بچے نے پستول سے فائرنگ کر کے خود کو زخمی کر لیا

4سالہ بچے نے پستول سے  فائرنگ کر کے خود کو زخمی کر لیا

راولپنڈی (خبر نگار)چار سالہ بچے کی مبینہ خودکشی کی کوشش، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 تھانہ صادق آباد پولیس کو میر افضل نے بتایا کہ اس کے بیٹے راجہ محسن عمر4سال کا ذہنی توازن درست نہیں ہے، اس نے اپنے آپ کو پستول سے فائرنگ کرکے زخمی کر لیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں