تین منشیات فروش گرفتار 36لٹر شراب برآمد

تین  منشیات فروش گرفتار 36لٹر شراب برآمد

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)راولپنڈی پو لیس نے تین شراب فرو شوں کو گرفتار کرکے 36 لٹر شراب برآمد کرلی۔

نصیر آباد پولیس نے ملزم عامر سے 20لٹر شراب، وارث خان پولیس نے ملزم بادل مشتاق سے 10 لٹر شراب، ایئر پورٹ پولیس نے ملزم دانش سے 6 لٹر شراب برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں