دو بائیک لفٹر گرفتار، 2 مسروقہ مو ٹر سائیکل برآمد

دو بائیک لفٹر گرفتار، 2 مسروقہ مو ٹر سائیکل برآمد

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)آر اے بازار پو لیس نے دو رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار کرکے چوری شدہ 2 موٹر سائیکل برآمد کر لئے۔

گرفتار ملزمان میں شاکر اللہ اور عمران شامل ہیں، مقدمات درج کرکے مزید کا رروا ئی شروع کر دی گئی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں