کلرسیداں، ملزم ساس کو قتل بیوی کو زخمی کرکے فرار

کلرسیداں، ملزم ساس کو قتل   بیوی کو زخمی کرکے فرار

کلرسیداں (اے پی پی) تھانہ کلرسیداں کے علاقہ چوآخالصہ محلہ اکبری میں عید کے تیسرے روز شعیب الطاف نامی شخص نے۔۔۔

 فائرنگ کرکے اپنی ساس کو قتل اور بیوی کو شدید زخمی کردیا اور فرار ہوگیا۔ ملزم شعیب الطاف نے مبینہ طور پر اپنی ساس اور اپنی بیوی پر کلاشنکوف سے فائرنگ کی ۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں