سٹریٹ کرائم میں ملوث 3 ملزم گرفتار، 83 ہزار روپے برآمد

سٹریٹ کرائم میں ملوث 3 ملزم گرفتار، 83 ہزار روپے برآمد

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)بنی پولیس نے سٹریٹ کرائم میں ملوث 3 رکنی گینگ کو گرفتار کرکے 83 ہزار روپے ،چھینا گیا موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کرلیا۔

گرفتار ملزمان کی شناخت خالد، ظاہر شاہ اور نعمان کے نام سے ہوئی ہے ،ملزمان سے چھینی گئی رقم 83 ہزار روپے ، چھینا گیا موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمدہوا۔مقدمات درج کر لئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں