پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کی جامع مسجد میں نماز عید اعلیٰ حکام نے شہدا کیلئے دعا کی

 پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی  کی جامع مسجد میں نماز عید   اعلیٰ حکام نے شہدا کیلئے دعا کی

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)عیدالفطر کی نماز پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کی جامع مسجد میں ادا کی گئی۔

 آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا،کمشنر راولپنڈی انجینئر عامر خٹک، ڈی سی راولپنڈی حسن وقار چیمہ،ایس ایس پی آپریشنزفلائٹ لیفٹیننٹ (ر)حافظ کامران اصغر سمیت دیگر سینئر پولیس افسران اور اہلکاروں نے نماز عید ادا کی،نماز کے بعد شہدا پولیس کے درجات کی بلندی، مسلم امہ اور ملک و قوم کی سلامتی کیلئے دعا کی گئی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں