عوام تھیلیسیمیا کے مریضوں سے تعاون کریں، علامہ الیاس قادری

  عوام تھیلیسیمیا کے مریضوں سے  تعاون کریں، علامہ الیاس قادری

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس قادری نے کہا ہے کہ جن گھروں میں تھیلیسیمیا کا مریض ہو وہاں سکون کس طرح آتا ہوگا۔۔۔

جو لوگ ان کی خدمت کرتے ہیں ان کیلئے خون کے عطیات دیتے اور جمع کرتے ہیں اللہ پاک انہیں دنیامیں کسی کا محتاج نہ کرے۔ عوام تھیلیسیمیا کے مریضوں کی زندگی بچا نے کیلئے ان سے تعاون کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں