مار گلہ کے علاقہ سے 2راہزن گرفتار

  مار گلہ کے علاقہ سے 2راہزن گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) تھا نہ مار گلہ پولیس ٹیم نے 2راہزنوں کو گرفتار کرکے چھینی گئی نقدی اوراسلحہ برآمدکر لیا ۔

 گرفتار ملزمان کی شنا خت شہزاد اختر اور یاسین کے ناموں سے ہو ئی ہے ، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے متعدد وارداتیں کر نے کا انکشا ف کیا ہے ، مزید تفتیش جاری ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں