شہر ی کو کلہاڑیوں کے وار سے قتل کرنیوا لا گرفتارکر لیا گیا

شہر ی کو کلہاڑیوں کے وار سے  قتل کرنیوا لا گرفتارکر لیا گیا

راولپنڈی(خبر نگار ) کلہاڑیوں کے وار کرکے شہری کو قتل کرنے والے کو گرفتار کر لیا گیا ۔

 مندرہ پولیس کے مطابق ملزم ناہید عباس نے اپنے ساتھی سے مل کر ذاتی رنجش پر کلہاڑیوں کے وار کرکے عدیل کو قتل کردیاتھا، واقعہ کا مقدمہ مقتول کے والد کی مدعیت میں تھانہ مندرہ میں درج کیاگیا تھا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں