عید ملن اور تجارتی میلے کے شرکا، چیمپئنز میں ایوارڈز تقسیم

عید ملن اور تجارتی میلے کے شرکا، چیمپئنز میں ایوارڈز تقسیم

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) نیشنل کمیشن آن دی سٹیٹس آف ویمن نے اسلام آباد چیمبر کے تعاون سے عید ملن و تجارتی میلے کے شرکا اور تجارتی میلے کے چیمپئنز کو مختلف شعبوں کی مصنوعات اور خدمات کی نمائش پر ایوارڈ سے نوازا۔

مہمان خصوصی UNWOMEN کے نمائندہ لینسانا وننہ نے اس موقع پر کہا معاشرہ اور ملک و قوم کی ترقی چاہیے تو خواتین کو با اختیار بنانا لازمی ہے۔ چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو نیلوفر بختیار نے کہا خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانا معاشرہ کی ترقی کیلئے ضروری ہے۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں