پولن کی مجموعی مقدار میں کمی، 142پولن فی مکعب میٹر ریکارڈ

پولن کی مجموعی مقدار میں کمی، 142پولن فی مکعب میٹر ریکارڈ

اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ کی گئی، فضا میں پولن کا تناسب بلند سطح پر رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مختلف سیکٹرز میں پولن کی مجموعی مقدار 272 سے کم ہو کر 142 پولن فی مکعب میٹر ہو گئی۔۔

جنگلی شہتوت کے پولن کی مقدار تقریباً 116 رہی، چیڑھ کے پولن کی مقدار تقریباً 2، گھاس کے پولن کی مقدار 4 اور فنجائی کے پولن کی مقدار 15 فی مکعب میٹر رہی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں