انسداد ڈینگی ٹیموں کو سرویلنس مزید تیز کرنے کی ہدایت

انسداد ڈینگی ٹیموں کو سرویلنس مزید تیز کرنے کی ہدایت

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی کی انسداد ڈینگی کے لیے کیے گئے اقدامات کے حوالے سے سرگرمیاں جاری ہیں۔ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر ایپیڈیمکس پریوینشن اینڈ کنٹرولڈ ڈاکٹر سجاد محمود نے ڈھوک منشی کا دورہ کیا۔۔

 اور انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ لیتے ہوئے ٹیموں کو سرویلنس سرگرمیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت کی۔ علاوہ ازیں انسداد ڈینگی اقدامات کے سلسلے میں ٹیموں نے ٹیکسلا کے عوام میں آگاہی پمفلٹس تقسیم کیے۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں