مفت میڈیکل کیمپ کاانعقاد

 مفت میڈیکل کیمپ کاانعقاد

کراچی (این این آئی)المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی اورٹرنک والاکے اشتراک سے شاہ لطیف ٹاؤن میں مفت میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔

کیمپ سے تقریباً 500سے زائد افرادنے استفادہ کیا جبکہ مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں