گورنمنٹ کالج اصغر مال میں ڈاکٹر کنیز فاطمہ جغرافیہ لیب کا افتتاح

گورنمنٹ کالج اصغر مال میں ڈاکٹر  کنیز فاطمہ جغرافیہ لیب کا افتتاح

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) گورنمنٹ کالج اصغر مال میں سٹیٹ آف دی آرٹ ڈاکٹر کنیز فاطمہ جغرافیہ لیب کا افتتاح ہو گیا۔

اس موقع پرکالج کے شعبہ جغرافیہ میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں کالج کے پرنسپل ڈاکٹر عبدل کبیر محسن، شعبہ جغرافیہ کے سربراہ ساجد محمود فاروقی، ڈاکٹر عاطف بخاری و دیگر اساتذہ اور سابق طلبا نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں